• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    لیموں اور ہری مرچ کا اچار

    a

    لیموں آٹھ سے دس عدد

    ہری مرچ آدھا کلو

    ہلدی ایک کھانے کا چمچ

    (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی

    (رائی دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی

    نمک حسب ذائقہ

    پہلے لیموؤں کو دھوکر خشک کریں اور درمیان میں سے کراس بناکر کاٹ لیں۔

    اب ہری مرچ کو دھوکر خشک کریں اور چیرا لگادیں۔

    پھر نمک، کالی مرچ، رائی اور ہلدی کو اچھی طرح خشک ملائیں اور مرچ کے درمیان بھر کر لیموں میں ملائیں۔

    اس کے بعد انھیں ایک ہانڈی میں ڈال کر خوب ہلائیں اور دھوپ میں دو دن کے لیے رکھ دیں۔

    شام میں اندر رکھ کر خوب ہلائیں۔

    تین سے چار دن میں اچار تیار ہوجائے گا۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    4 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.