• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    لوکی سے موٹاپے کا مستقل خاتمہ

    a

    لوکی کو سب سے پہلے چکھ لیں کہ یہ اگر کڑوی ہے تو پھر اسے استعمال نہ کریں، جوس بنانے کے لیے
    ایک عدد تازہ لمبی لوکی
    ایک عدد مارو کدو ( لوکی اور کھیرہ کا مکسچر ہوتا ہے)
    دو پھول دیسی گُلاب کی تازہ پتیاں
    ایک عدد لیمن
    چھوٹی ادرک
    تھوڑا سا پانی
    ان تمام چیزوں کو بلینڈ کرلیں اور 7 دن تک استعمال کریں، نہار منہ یا دوپہر 12 تک ۱ گلاس، ساتھ ساتھ آپ ورزش بھی کریں۔

    انشاء اللہ کچھ دنوں میں آپ فرق محسوس کریں گے۔

    آردر

    b

    c