• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    لباس جسم کے مطا بق ہو نا چائیے

    a

    آپ کو اپنے لباس میں پُر اعتماد نظر آنا چاہیے یہ صرف اس حالت میں ممکن ہے اگر آپ لباس اپنے جسم کے مطابق اور آرام دہ خریدیں گے۔
    ایسی کو ئی چیز نہ خریدیں جو آپ پر عجیب لگے اور ایسا لباس کسی بھی پارٹی کے موقع پر بلکل بھی نہ زیب تن کریں جس میں آپ بلکل بھی آرام محسو س نہ کریں۔
    پارٹی اور دستوں کے ساتھ آؤٹنگ کا مزہ تب آتا ہے جب آپ ہلکے اور فر حت بخش لباس میں ملبوس ہوں گے۔
    مختلف فیشنز کو اپنانا اچھی بات ہے مگر کبھی وہ بننے کی کو شش نہ کریں جو آپ نہیں ہیں۔
    جب آپ آئیندہ کے لیے کپڑے خریدیں تو اس با ت کو ضرور ذہن میں رکھیں کے آپ کو ہمیشہ فیشنز والے لباس نہیں پہننے ہوتے۔ آپ کلاسکل لباس تو خرید سکتے ہیں
    مگر آپ ہر وقت ٹریندفیشن والے لباس نہیں پہن سکتے۔آپ ان کپڑوں پر اپنے رقم ضائع مت کریں جن کو آپ بس فنکشن میں پہن سکتے عام دنوں میں نہیں۔
    عام طور خواتین اپنی پسند کے رنگوں کو پہنتی ہیں وہ بھی بار بار ایک جیسے رنگ وہ دوسرے رنگوں کے لباس کو کم ہی ترجیح دیتی ہیں حالانکہ فیشن کے ساتھ رنگ بھی تبدیل ہوتے ہیں
    اسی طرح ہمارے جسم پر ہمیشہ ایک جیسے رنگ اچھے نہیں لگتے کبھی کبھار ناپسندرنگ ہم پر بہت سوٹ کرتے ہیں اور ہماری خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔

    آردر

    b

    c