• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    قوت مردی بڑھانے کے لیے مالش

    a

    قوت مردی بڑھانے کے لیے مالش حیران کن اثرات رکھتی ہے۔ مالش کا اثر خون اور پٹھوں پر بہت گہرا ہوتا ہے۔ جسم کے کمزور اور بے حس حصوں پر مالش کرنے سے چُستی اور حس پیدا ہوتی ہے۔

    عضو مخصوص کی متواتر مالش کرنے سے اس میں تازگی اور قوت آتی ہے۔ مردانہ قوت بڑھانے میں تو یہ اپنی مثال نہیں رکھتی۔ جسم کے خاص حصوں کی مالش کرنے سے اعضائے مخصوصہ کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔

    مردانہ طاقت کے لیے درج ذیل اعضائ کی مالش مفید ہے۔ رانوں کی اندرونی جانب، ناف کی پچھلی طرف، سر کا پچھلا حصہ، کانوں کے اوپر کی طرف جسم کے ان چاروں حصوں کا عضو مخصوص سے تعلق ہے۔

    ان چاروں حصوں کی مالش اچھی طرح کرنی چاہئے۔ کان کے اوپر کے حصے کو دن میں دو چار بار ملنا قوت باہ کے لیے مفید ہے۔ انسانی جسم میں سب سے زیادہ مشکل مالش عضو خاص کیہے۔ یہ مالش احتیاط سے کرنی چاہیے۔

    عضو خاص سے متعلقہ اعضاء کی مالش رگڑ کر نہیں کرنی چاہئے ورنہ الٹا نقصان ہو سکتا ہے۔

    اعضاء کے ان حصوں کو آہستہ آہستہ انگلیوں سے کھینچنا اور چھوڑنا چاہیے۔

    اس طرح مالش کرنے سے پٹھے مضبوط ہونگے۔

    مالش کرتے وقت اگر عضو خاص میں حس بڑھ جائے تو مالش چھوڑ دینی چاہیے۔ فوطوں کی مالش کرتے وقت انہیں صرف ملنا اور گولیوں کو اوپر نیچے کرنا چاہیے۔ روغن زیتون یا سرسوں کے تیل سے مالش مفید رہتی ہے۔

    خصیوں اور پیٹ کے نچلے حصے اور رانوں کے اندر کی طرف آہستہ آہستہ مالش کرنا قوت مردی کو بڑھاتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c