• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    قوت باہ کا علاج لہسن سے

    a

    لہسن بھی ایک عطیہ خدا وندی ہے جو کہ ہزروں سالوں سے بطور غذا استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے۔

    اور لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچاتا چلا آ رہا ہے۔

    لہسن غذا سے زیادہ دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس کا مزاج گرم و خشک ہے اس میں نمکیات تانبات فولاد اور وٹامن اے ، وٹا من ایچ اور وٹامن سی پائے جاتے ہیں ۔

    قوت باہ کو بڑھاتا ہے بلغم کو کم کرتا ہے قوت باہ کے اعضاء میں تیزی اور خشکی پیدا کرتا ہے۔

    ویدک کی کتابوں میں اس کی بہت تعریف کی گئی ہے۔

    ایک تولہ دیسی لہسن کو صاف کر کے رات کو گائے کے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں اور صبح اس کو خوب اچھی طرح سے گھوٹیں پھر اس میں شہد دو چمچ ملا کر روزانہ کھائئں چند ہفتوں کے استعمال سے قوت باہ میں بے حد اضافہ کر دیتا ہے۔

    اور قوت باہ بھی اس قدر زیادہ ہو جاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c