• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    قوت باہ میں بے حد اضافہ

    a

    نسخہ

    گائے کا یا بھینس کا تازہ دودھ حسب ضرورت لے کر فوراَ آگ پر رکھ دیں

    جب کئی جوش آچکیں تو اس کو شہد سے میٹھا کر کے دو گلاسوں کے اندر نیچے اوپر دھار

    باندھ کر لوٹ پوٹ کریں یہاں تک کہ ایک سو ایک مرتبہ ایک گلاس سے دوسرے میں الٹ پلٹ ہو جائے۔

    اب اس کو پی لیں اور اس طرھ چالیس روز یہ عمل کریں۔

    فوائد

    گویہ یہ ایک معمولی سی ترکیب نظر آتی ہے لیکن تجربہ ہے کہ اس سے انسان دنوں میں لال سرخ ہو جاتا ہے۔

    اور قوت باہ میں بے حد آضافہ ہو جاتا ہے۔

    آردر

    b

    c