• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    قلندری دال چاول

    a

    اجزاء
    مسور کی دال —————— 2/1-1کپ
    ماش کی دال ——————– 2/1کپ
    نمک ————————— حسب ِذوق
    پسی لال مرچ —————— 2/1-1کھانے کا چمچ
    ہلدی ————————— 1چائے کا چمچ
    کٹے ٹماٹر ——————— درمیانے 3عدد
    سوکھی قصوری میتھی ——– 2کھانے کے چمچ
    پسا گرم مصالحہ ————– 1کھانے کا چمچ

    چاول کے لئے

    اصلی گھی ——————– 3کھانے کے چمچ
    چھوٹی الائچی —————- 3عدد
    لونگ ————————- 2عدد
    نمک ————————– حسبِ ذوق
    چاول ————————- 1کلو

    بگھار کے لئے

    اصلی گھی ——————– 1کپ
    لہسن ————————– 4جوے
    زیرہ ————————– 1چائے کا چمچ
    اجوائن ———————— 4/1چائے کا چمچ

    ترکیب

    ایک دیگچی میں مونگ کی دال ، مسور کی دال اور ماش کی دال ڈال کر حسبِ ضرورت پانی شامل کریں۔
    اُبال آنے پر اس میں نمک، پسی لال مرچ ، ہلدی ، ٹماٹر، سوکھی قصوری میتھی اور پِسا گرم مصالحہ شامل کرکے دال گلائیں۔
    اوپر سے اصلی گھی میں لہسن ، زیرے اور اجوائن کا تڑکا بناکر لگائیں۔
    چاولوں کے لئے اصلی گھی گرم کریں۔
    اس میں لونگ اور الائچی کُڑکُڑائیں اور حسبِ ضرورت پانی شامل کرکے چاولوں کو دم پر رکھ دیں۔
    بریانی تیار ہے

    سلاد، رائتے ،کچومر یا آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
    دالوں کو 1/2گھنٹے پہلے بھگو دیں۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.