• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    فیملی کلینزر

    a

    یہ کلینزر چہرے پر پھلی اضافی چکنائی کو جزب کرتا ہے۔ میک اپ اور گردوغبار کو جلد سے بہترین طور پر صاف کرتا ہے جلد کے لیے ضروری روغنیات کی فراہمی یقینی بناتا ہے اور جلد میں موجود قدرتی روغنی مادوں کی حفاظت کر تاہے۔

    اجزاء

    سورج مکھی کے بیج        30 گرام (باریک پسے ہوئے)

    بادام (باریک پسے ہوئے)     35 گرام

    گلاب کی پتیاں                   1 چائے کا چمچہ

    دار چینی پائوڈر                  1 چٹکی

    دودھ یا بلائی یا پانی             حسب ضروت

    ایک پیالے میں تمام اجزاء کو مکس کریں پھر پانی (چکنی جلد کے لئے) یا دودھ (نارمل جد کے لئے) یا بالائی (خشک جلد کے لئے) اپنی جلد کی مطابقت سے ملا کر گاڑھا پیسٹ بنا کر اپنے چہرے اور جسم پر لگائیں۔

     بیس منٹ بعد دھو لیں۔ مکسچر بچ جائے تو پلاسٹک کر فریج میں رکھ کر محفوظ کر لیں۔

    آردر

    b

    c