• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    فیس پیک کا درست استعمال

    a

    کسی بھی قسم کا فیس پیک استعمال کرنے سے قبل اس بات کا اچھی طرح اطمینان کر لیں کے آپ نے جلد کو دھو کر صاف ستھرا کرن کے بعد کلینزنگ اور ٹوننگ کے ذریعے اسے گردوغبار دیگر کثافتوں سے پاک کر لیا ہے کیو نکہ گندی جلد پی فیس پیک لگانے سے فیس پیک میں موجود قردتی حسن بخش اجزاء کو جلد جزب کرنے سے قاصر رہے گی اور اس بھرپور بیوٹی ٹریٹمنٹ پہ کی جانے والی آپ کی محنت، وقت اور پیسے کا نہ صرف ضیاع ہو گا بلکہ آپ حسن افزاء نتائج حاصل کرنے سے بھی محروم رہ جائیں گی۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.