• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    عید کے دن ۔۔۔ بالوں کو نیا سٹائل دیں

    a

    یو ں تو بناؤ سنگھار کا کو ئی خا ص وقت متعین نہیں ہوتا مگر اہم مواقع اور تہواروں پر اس کا خا ص اہتمام کیا جاتا ہے ۔
    عید الاضحی کے دن کام بھی زیادہ ہو تا ہے اس لیے ہلکا میک اپ خواتین کے لیے زیادہ موزوں ہو تا رہتا ہے۔
    میک اپ کے علاوہ بالوں کا اسٹائل بھی خواتین کے لیے اس موقع پر خاص اہمیت رکھتا ہے اس دن خواتین کا زیادہ تر وقت
    کچن میں گزرتا ہے اس لیے سلیقے سے بنائے گئے بال آ پ کے لیے پریشانی کا باعث نہیں بنتے۔
    آ ج کل بالو ں کوکٹوائے بغیر رولز کے ذریعے نیا اسٹائل دیا جا سکتا ہے ۔ گھر میں آپ ہئیر ڈرائر کی مدد سے بالوں کو رول کر سکتی ہیں۔
    اس کا طریقہ ہے کہ جب آپ کے بال گیلے ہو ں تو تھوڑا سا ہئیر سیٹنگ جل بالوں میں لگالیں پھر گول برش کی مدد سے بالوں کو رول کرتے ہوئے
    ہئیر ڈرائر استعمال کریں ، تھوڑی دیر میں ہی آپ کے بال رول ہو جائیں گے۔ بیک کومبنگ کا رواج پھر مقبول ہو رہا ہے اس کے لیے آپ
    بالوں کو آ گے کی جانب سے تھوڑاسا تر شو الیں پھر سر کے اوپر نہیں بلکہ قدرے پیچھے کی جانب بالوں کو لے جاتے ہوئے بیک کومبنگ کریں۔
    پیچھے سے بالوں کو کھلا چھوڑ دیں اس کے علاوہ کام کے دوران بالوں کا جوڑا بھی بنایا جا سکتا ہے۔

    آردر

    b

    c