• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    عید میک اپ

    a

    عید میک اپ
    رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد ہر عورت کی خواہش ہو تی ہے کہ عید پر نہ صرف وہ نئے کپڑے پہنے اس کے ساتھ وہ خوبصورت اور حسین نظر آئے۔
    یہاں ہم آپ کو سادہ میک اپ ٹپس دے رہے ہیں جن کی مدد سے عید پر نہ صرف آپ اپنی شخصیت کو نکھار سکتی ہیں بلکہ اپنی جلد کو بھی نکھا ر سکتی ہیں ۔
    میک اپ سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ اگر آ پ نے فشل یا بلیچ کر وانی ہے تو وہ عید سے دو تین دن پہلے کر والیں۔

    سب سے پہلے سفنج کو بلیچ یا بیس میں ہلکا گیلا کر لیں اور پھر اسے پورے چہرے پر لیپ کریں ۔ اگر آپ کی جلد پر داغ دھبے آنکھوں کے گھر سیا ہ ہلکے ہیں تو ان کو ہلکا کرنے کے لیے آپ (کونسیلر) بھی کر سکتی ہیں۔

    اب پلش آن سے ہلکا سا پینک اور پیچ کلر سے ٹچ دین یا لباس کی منا سبت سے کلر استعمال کریں ورنہ براؤن کلر استعمال کریں یہ ہر لباس کے ساتھ اچھا لگتا ہے۔

    اب آنکھوں کی باری آتی ہے، آنکھوں کے آ ئی شیڈز کا انتخاب اپنے لبا س کی مناسبت سے کریں ۔ اب آئی لائنز کی باریک سی لائن کھینچ لیں ۔واٹر پروف مسکارا لگانے سے آنکھوں میں جلن یا بے چینی محسوس ہو تی ہے تو اس کی جگہ آپ ٹرانسپیرنٹ مسکارا استعمال کر سکتی ہیں۔

    لپ سٹک لگانے کے لیے پہلے لپ لائنز سے ہونٹوں پر ہلکی سی آؤٹ لائنگ کر لیں اور لباس کی مناسبت سے ہونٹوں پر لپ سٹک لگائیں۔

    اگرآپ کے بال لمبے ہیں تو نہیں یا تو آپ کھلا چھوڑ سکتی ہیں یا اپنی مرضی کا ہئیر سٹائل بنا سکتی ہیں۔ اگر آپ کے بال چھوٹے ہیں تو آپ انہیں بلوڈرائی کروا سکتی ہیں۔

    آردر

    b

    c