• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    عورت مرد میں کیا تلاش کرتی ہے

    a

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ قدرتی طور پر آپ جیسی بھی شکل و شباہت کے مالک ہو ں لیکن پانچ ایسی باتیں ہں جن کا خیال رکھ کر کوئی بھی مرد خواتین کے لیے پرکشش بن سکتا ہے۔

    ماہرین کے مطابق یہ پانچوں باتیں سائسی طور پر ثابت شدہ ہیں۔

    نمبر1 سرخ رنگ

    سائنسی تحقیقات کے مطابق اگر آپ سرخ رنگ کا لباس زیب کرتے ہیں تو یہ خواتین میں مقبولیت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ کیونکہ وہ اسے طاقت، توانائی اور غلبے کی نشانی سمجھتی ہیں۔

    نمبر2 چہرے کے بال

    کلین شیو چہرے کی بجائے ہلکی یا بڑھی ہوئی داڑھی اولے مردوں کو خواتین بہتر مردانہ طاقت اور زیادہ مردانہ جاہت کے مالک سمجھتی ہیں۔

    نمبر3 بیٹھنے کا انداز

    اگر آپ بیٹھتے ہوئے ڈھیلے ڈھالے اور سست نظر آتے ہیں یا کندھوں کو جھکائے رکھتے ہیں تو یہ آپ کے لیے اچھی خبر نہیں کیو نکہ سائنسی تحقیقات کے مطابق خواتین بالکل سیدے اور درست انداز میں تیٹھنے والے مردوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں۔

    نمبر4 مسکراہٹ

    اگرچہ مسکرانا بہت اچھی بات ہے لیکن تحقیقات کے مطابق خواتین سنجیدہ مردوں کو گہری اور مضبوط شخصیات کے مالک سمجھتی ہیں۔

    نمبر5 مضبوط جسم

    اگر آپ باقاعدگی سے سخت ورزش کرتے ہیں اور چست وتوانا نظر آتے ہیں، جبکہ خوب مسلز بھی بنا رکھے ہیں، تو یقیناَ خواتین آپ کو دیگر مردون کی نسبت بہتر صحت اور طاقت کے مالک سمجھتی ہیں اور زیادہ دلکش محسو س کرتی ہیں۔

    آردر

    b

    c