• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    عورتوں کی جائے مخصوصہ کے لیے نایاب نسخے

    a

    1نسخہ نمبر
    مازو                 دو تولہ
    کافور                دو تو لہ
    مصطگی            دو تولہ
    شہد                  حسب ضرورت
    ان سب اشیاء کا باریک سفوف بنا لیں اور اس میں حسب ضرورت شہد ڈال کر مکس کر لیں ۔
    اس طلاء کو کسی شیشے والی بو تل میں محفوظ کر لیں ۔
    اب رات کو سو تے وقت ململ کے کپڑے چھوٹی انگلی نما پوٹلی بنا کر اور پوٹلی پر طلا ء لگا فرج کی 5منٹ مالش کریں
    اور پوٹلی کو فرج کے اند ر رکھ کر سو جائیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی اور صابن سے دھو لیں یہ عمل ایک ما ہ کر نا ہے۔
    دوران عمل صبحت سے گریز کریں پیریڈ والے دنو ں اس عمل کو نہیں کرنا
    اس سے بوڑھی عورتوں کی بھی فرج ایسی ہو جائے گی جیسے کنواری لڑکی کی ہو تی ہے۔
    نسخہ نمبر 2
    مو چرس 50گرام لے کر اس کو پیس لیں اور اس کی دس پڑیاں بنا لیں۔
    ململ کا کپڑا لے کر اس کی انگلی جیسی بتیاں نا لیں ایک پڑی اس بتی میں ڈال لیں
    اور اس کو4گھنٹے کے لئے جا ئے مخصوصہ میں رکھ لیں۔بعد میں نکال لیں
    اس طرح دس دن یہ عمل کر نے سے عورت مثل کنواری ہو جائے گی۔
    اس دوا کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ لیکوریا کا بھی خاتمہ کر تا ہے۔
    نسخہ نمبر3
    اخروٹ کی گری 10گرام لے کر پانی میں پیس لیں اور اس کی بھی پوٹلی بنا کر
    جائے مخصوصہ میں 4گھنٹے کے لیے رکھ لیں بعد میں نکال لیں اس طرح دس دن
    یہ عمل کرنے سے کنوارا پن آ جائے گا۔
    نسخہ نمبر4
    جا من کی کٹھلی کو دھو پ میں خشک کر لیں اور پیس لیں 5گرام لیں ململ کا کپڑا لے کر اس کی
    انگلی جیسی بتیاں بنا لیں ایک یہ سفوف اس بتی میں ڈال لیں اور اس کو 4گھنٹے کے لیے
    جائے مخصوصہ میں رکھ لیں بعد میں نکال لیں اس طرح دس دن یہ عمل کرنے سے عورت
    مثل کنواری ہو جائے گی۔

    آردر

    b

    c