• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    عورتوں میں دودھ کی کمی کا مسئلہ

    a

    بعض عورتوں میں بچوں کی پیدائش کے بعد دودھ کم آتا ہے یا بالکل نہیں آتا۔ اس مسئلے کے حل کے لئے نسخہ پیش خدمت ہے۔

    ھوالشافی

    تودری سرخ، تودری سفید، خشخاش سفید، بادام شیریں، مغزچلغوزہ، مغز چرونجی، مغز پنبہ دانہ، مغز فندق، مغز حبۃ الحضر 5 تولہ ہر ایک۔

    تیاری: تمام اجزا کو باریک پیس لیں اور گائے کے گھی میں چرب کرلیں۔ تمام دواؤں کے وزن کا تین گنا چینی کا قوام تیار کریں اور اجزاء کو اس میں مکس کرلیں۔

    مقدار خوراک ایک تولہ دن میں تین مرتبہ دودھ کے ساتھ۔
    فوائد: صحت بہترکرتی ہے,رنگت نکھارتی ہے,جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہوئے, دودھ کی افزائش کرتی ہے, بے ضرر اور لاجواب چیز ہے

    آردر

    b

    c