• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون

    a

    دنیائے طب میں بہت سےنسخے ہیں مگر ایسے نسخے بہت کم ہوں گے جو مردوں میں طاقت کی کمی کے ساتھ ساتھ  عورتوں میں خواہش کی کمی کا علاج بھی ہو۔عورتوں میں خواہش کی کمی کی وجہ مزاج کا سرد ہونا ہے۔اس کے لیئے یہ جو میں معجعون کا نسخہ بتانےلگا ہوں سرد مزاج مرد جن کو شہوت کی کمی اور جماع کے وقت گبھراہٹ کے باعث جماع نہ کر پانا اسی طرح عورتوں میں خواہش کی کمی ان سب امراض کے لیئے اس معجون استعمال کریں معجون کانسخہ اس طرح ہے۔

    عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون کے اجزاء

    عقرقرحا4تولہ ۔ تخم پیاز4تولہ ۔ تخم شلجم6تولہ ۔ پیپل کی داڑھی4تولہ ۔ کالی مرچ2تولہ ۔ تودری سرخ1تولہ ۔ ناریل2تولہ ۔ تودری سفید2تولہ ۔ تخم گاجر4تولہ ۔ کلونجی2تولہ ۔ پستہ2تولہ ۔ شہد1کلو

    مردوں میں طاقت کی اور عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون کی تیاری کا طریقہ

    تمام اشیاء کوپیس کر سفوف بنا لیں اور شہد میں ملا کر معجون بنا لیں اور شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔  صبح 1تولہ شام ہمراہ پانی استعمال کریں

    آردر

    b

    c