• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    عضو کے ٹیڑھے پن کا علاج

    a

    اجزاء

    خراطیں       2 تولہ

    چربی شیر     2 تولہ

    جندبیدستر       1 تولہ

    بہیربوٹی         2 تولہ

    تیل کا آئل        15 تولہ

    ترکیب

    تل کے آئل میں خراطیں اور جندبید ستر اور بہربوٹی شامل کر کے ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔

    جب تینوں اشیاء جل جائیں تو اتار کر چھان لیں پھر جب تیل نیم گرم رہ جائے تو اس کو کھرل

    میں ڈال لیں اور اس میں شیر کی چربی ڈال کر خوب کھرل کریں۔

    جب یہ سب اشیاء یک جان ہو جائیں تو طلاء تیار ہے۔

    فوائد

    مشت زنی کی وجہ سے ٹیڑھا پن دور کرتا ہے۔

    لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرتا ہے۔

    عضو خاص کے پٹھوں کو قوت دیتا ہے۔

    عضو کا ڈھیلا پن ختم کرتا ہے۔

    نوٹ

    تمام اشیاء پنساری سٹور سے آسانی سے مل جئیں گی۔

    آرڈر