• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    عرق گلاب اور انگور کا ماسک

    a

    یہ ماسک ٹونر ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں ہے۔ اس میں انگور کے اجزاء خشک حساس اور پھٹی ہوئی جلد کے لیے

    اکیسر ہیں جبکہ جلد کو جواں عمری بھی عطا کرتے ہیں جبکہ عرقِ گلاب کے ایسٹریٹجنٹ خصوصیار کے حامل اجزاء

    جلد کو ٹون کرتے ہیں اور اسے مو سچرائزر کے لیے تیار کرتے ہیں۔

    اجزاء

    عرقِ گلاب                   125 ملی لیٹر

    گلیسرین                       1 چائے کا چمچہ

    بادام کا تیل                    1 چائے کا چمچہ

    گریپ فروٹ کا رس        12 قطرے

    تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے چہرے اور گردن پر لگائیں مساج کریں 1 سے 5 منٹ انتظار کریں پھر نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں بقیہ آمیزے کو فریج میں محفوظ کر لیں۔

    آردر

    b

    c