• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

     صاف رنگت کے لیے بہترین کریم

    a

    فیرنس کریم
    ہم اپنے چہرے کی خوبصورتی اور کیل مہاسوں کے خاتمے کے لئے نت نئی اور مہنگی کریموں کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی اُن سے ہمیں کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوتے ہیں ۔
    درج ذیل میں ہم آپ کو ایک ایسی کریم بنانا سکھا رہے ہیں جس کے متواتر استعمال سے نہ صرف آپ کے چہرے سے کیل مہاسوں کا خاتمہ ہوگا بلکہ آپ کی رنگت کھلی کھلی اور گلابی سرخ ہو جائے گی ۔
    عرق گلاب

    فل کریم

     دہی

     چنپیلی کے پھول ڈنڈیوں سمیت

    چنبیلی کا تیل
    وٹامن سی کی گولیاں

    ملتانی مٹی

    صندل کا برادا

    بادام کا چورا
    اسٹرابیر ی ۔۔۔۔۔۔۔آٹھ سے نوعدد

    مٹر کے دانے ۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد
    تمام اجزاءکوہم وزن لے کر بلینڈ کریں اور زبردست کریم سے فائدہ اٹھائیں۔

    آردر

    b

    c