• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    شہوت کی کمی کے ٹوٹکے

    a

    نسخہ نمبر1:  پیاز کا پانی ایک حصہ اور شہد دو حصہ ملا کر پیئں جب قوام بن جائے تو روزانہ 9 گرام کھائں۔

    نسخہ نمبر2:  ہم بستری مین لزت کے لیے دار چینی چبا کر اس کا لعاب ہمبستری سے قبل سپاری پر لگائیں۔

    نسخہ نمبر3: سونٹھ تین حصے فلفل ایک حصہ باریک پیس کر شہد میں ملا کر پانچ گرام روزانہ کھائیں ضعف باہ میں مفید ہے۔

    نسخہ نمبر4:  گائے کا تازہ گھی اور شہد خاص ہم وزن جوش دے کر صاف کر کے رکھیں اور روزانہ دس گرام کھائں۔

    نسخہ نمبر5:  خرمے اور میتھی کو پیس کر شہد میں ملائیں اور دس گرام کھائیں۔

    نسخہ نمبر6: تین گرام خولجان باریک پیس کر چالیس ملی لیٹر گائے کے دودھ میں ملا کا پیئں۔

    آردر

    b

    c