• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    شہتوت کے بے مثال فائدے

    a

    شہتوت کو اگر غذائیت کے حصول کا پاور ہائوس کہا جائے تو بے حد نہ ہو گا۔ اس میں پروٹین کی کثیر مقدار موجود ہو تی ہے۔ تقریبا شہتوت کے 3 اونس میں نو گرام پروٹین موجود ہو تی ہے اس کے علاوہ شہتوت میں آئرن ، کیلشیم، وٹامن اے، سی، ای، کے فولیٹ تھایا مین، ہائیرڈاکسن ، نیا سن اور فائبر کی بھی بہترین مقدار موجود ہو تی ہے۔ شہتوت میں ریسویراٹول نامی وہ بہترین مانع تکسیدی محرک یا اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہو تا ہےجو جسم کو آزاد اصلیوں یا فری ریڈیکلز سے نہ صرف تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ صحت قلب اور فرد کی مجموعی جسمانی صحت کے لیے بھی ایک کر شماتی محرک کا کر دار بھی ادا کر تا ہے۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    2 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.