• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    شاخ گوبھی کے فوائد

    a

      ماہرین کا کہنا ہے کہ کچی شاخ گوبھی میں موجود اجزا کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ جسم سے زہریلے مرکبات خارج کرکے بدن کو ڈی ٹاکسیفائی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اگربدن میں وٹامن ڈی کی کمی ہے تو بروکولی بدن میں اس کی افزائش میں مددگار ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ شاخ گوبھی میں وٹامن اور غذائی اجزا کا ایک خزانہ موجود ہوتا ہے جن میں وٹامن کے، وٹامن سی، کرومیم، فولیٹ، فائبر، وٹامن بی سکس، وٹامن ای، فاسفورس، مینگنیز، وٹامن اے، پوٹاشیئم، اومیگا تھری ، آئرن اور زنک کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے۔

    آردر

    b

    c