• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    سیپیوں کا سفوف

    a

    تیز گرم پانی میں ڈال کر برش سے صاف کر لیں۔ پھر تھوڑا سا نمک ڈال کر تقریبا پانچ منٹ تیز آگ پر ابال لیں۔ ابال لینے کے بعد کسی چھلنی میں سیپیاں ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو انہیں تیز آگ پر جلائیں سوئی گیس کے چولہے پر انہیں اچھی طرح سے سرخ ہونے دیں جب سرخ ہو جائیں تو کسی برتن میں پانی ڈال کر سیپیاں اس برتن میں ڈال دیں۔ جب سیپیاں ٹوٹ جائیں تو ان کو ہائون دستہ میں کوٹ کر گرائنڈر میں پیس لیں۔

    ایک چمچہ سفوف تھوڑے سے دودھ میں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے اچھی طرح سے چہرے پر لگائیں۔

    صبح تازے پانی سے منہ دھو لیں چہرے کی تازگی کے لئے یہ سفوف نہایت موزوں ثابت ہو گا۔

    آردر

    b

    c