• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    سینے کے درد کا علاج

    a

    سونف        ایک تو لہ
    پانی           آدھا کلو

    سو نف کو پانی میں جو ش دیں ، جب یہ آدھا رہ جائے تو چو لہے سے اُتار لیں
    ایک ماشہ دن میں دو بار پئیں ۔سینے کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

    گڑ کی چائے پئیں ۔ پرانے طرز کی گاڑھی چائے گڑ کی بنا کر ہر روز سو تے وقت پی لیا کریں ۔
    انشاء اللہ فائدہ ہو گا۔ چا ئے پینے کے بعد صبح تک پانی نہ پئیں۔

    آردر

    b

    c