• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    سیلفی سے سر میں جوئیں پڑسکتی ہیں

    a

    سیلفی لینا آجکل کے نوجوانوں کا ایک پسندیدہ مشغلہ ہے- لیکن یہ شوق کئی مراحل پر خطرناک بھی ثابت ہورہا ہے- اب ایک نئی خطرناک بات جو سیلفی کے حوالے سے سامنے آئی ہے وہ یہ کہ سیلفی لینے سے سر میں جوئیں پڑسکتی ہیں-

    جی ہاں روس کے علاقے کورسک کے محکمے نے نوجوانوں کو تنبیہہ کی ہے کہ وہ سیلفی لینا ترک کردیں کیونکہ سیلفی لینے سے سر میں جوئیں پڑسکتی ہیں-

    محکمے کے مطابق گروپ سیلفی کے لیے جب لوگ سر جوڑتے ہیں تو اس وقت جوئیں ایک سر سے دوسرے سر میں منتقل ہو سکتی ہیں۔

    یاد رہے کہ کورسک میں ایسے بچوں کا سکول میں داخلہ ممنوع ہوتا ہے جن کے سر میں جوئیں ہوں۔

    البتہ محکمے کے جوؤں کے حوالے سے اس نئے دلچسپ فیصلے کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مذاق نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    25 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.