• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    سیب چہرے کے لیے مفید

    a

    اس میں پائے جانے والے خامرات میں جلد کے مردہ خلیات اور بیکٹریا دور کر کے جلد نکھارنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس سے گومڑیاں، پھنسیاں اور کیلیں دور ہو جاتی ہیں۔ سیب کے لیپ سے جلد کی تیزابیت بحال ہو جاتی ہے اور چھوت و سرایت (انفیکشن) سے محفوظ رہتی ہے۔

    جلد کے ریشوں کو سیب میں موجود حیاتین الف اور ج سے غذائیت ملتی ہے اور وہ بڑھتے اور اپنی مرمت و اصلاح کرتے ہیں۔

    ملی جلی یعنی خشک و چکنی جلد کے لیے سیب کا گودا بقدر ضرورت جلد پر لگا کر پندرہ یا بیس منٹ بعد اچھی طرح دھو کر موئسچرائزر لگائیں۔ سیب کی پتلی قاشیں کاٹ کر تھوڑے سے پانی میں دھیمی آنچ پر نرم گودا سا بنا کر ٹھنڈا ہونے کے بعد چہرے پر لگائیں۔

    پندرہ منٹ بعد دھو لیں۔ دو بڑے چمچ گرم پانی میں سیب کا رس دو بڑے چمچ ملا کر سر پر ملیں اور دس منٹ بعد سر دھو لیجئے۔

    یہ عمل ہفتے میں دو یا تین مرتبہ کریں۔

    دو بڑے چمچ سیب کا رس دور بڑے چمچ پانی میں اچھی طرح مکس کر لیں۔

    اب یہ مکسچر سر پر لگائیں۔ پندرہ منٹ لگا رہنے دیں پھر دھو لیں۔

    آرڈر

    b

    c