• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    سیاہ حلقوں اور جسم کے سیاہ حصوں کیلئے سکرب

    a

    :اجزاء

    سمندری نمک ایک کھانے کا چمچ

    کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

    زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ

    پیپرمنٹ تیل آٹھ سے دس قطرے

    ادرک پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

    :ترکیب

    سمندری نمک، کارن فلور، زیتون کا تیل، پیپرمنٹ تیل اور پسی ادرک مکس کریں اور غسل سے پہلے سیاہ حصوں پر سکرب کریں۔

    آردر

    c