• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    سہاگ رات کی پہلی مباشرت

    a

    عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ شادی والی رات مرد جب اپنی سُہاگ رات منانے اپنے روم میں جاتا ہے

    اور ہمبستر شروع کرتا ہے تو ابتداء میں ہی وہ ایک بار جلد چھوٹ جاتا ہے اور اسکی وجہ سے وہ

    بہت پریشان ہونے لگتا ہے اور مرد شرم محسوس کرنے لگتا ہے۔ جبکہ یہ کوئی بیماری نہیں اور نہ ہی

    کوئی کمزوری ہے بلکہ اس کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔

    نمبر1 یہ مرد کی پہلی مباشرت ہوتی ہے اور مرد کی نالیاں منی سے بھری ہوتی ہیں جو کہ معمولی جنسی اشتعال

    کی وجہ سے منی کو باہر نکال پھینکتی ہیں یعنی مرد کو جلد انزال ہو جاتا ہے اور پریشان ہونے لگتا ہے۔

    جبکہ بعض اوقات تو دخول سے پہلے ہی مر چھوٹ جاتا ہے۔

    تو اس سے مرد کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ یہ کوئی بیماری یا کمزوری نہیں بلکہ مزید

    دو چار منٹ اور انتظار کریں آپ کا نفس خود بخود دوبارا تیار ہو جائے گا اور اس بار جھڑنے میں

    زیادہ ٹائم لے گا اور آہستہ آہستہ چند دنوں میں ہی آپ شرمندگی کو اپنے سے کہیں دور پھینک دیں گے۔

    آرڈر

    About the author

    Tehreem Fatima

    8 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.