• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    سکن ٹپس

    a

    ۔1 بعض دفعہ خواتین کے چہرے پر سرخ دانے نکل آتے ہیں جو کہ بعد میں سفید ہو جاتے ہیں۔

    دن میں تقریباٰ دو دفعہ اپنا چہرہ بھگو کر کلینزنگ لوشن کو پورے چہرے پر ملیں۔

    پھر دس منٹ کے بعد ٹشو پیپر سے چہرہ صاف کر لیں اور ٹھنڈے پانی سے چہرے پر چھینٹے ماریں۔

    سونے سے قبل ایک چمچہ بورک ایسڈ لے کر آدھے کپ نیم گرم پانی میں ڈال دیں اور روئی سے سرخ دانوں پر لگائئں۔

    ۔2 گلیسرین میں تقریباٰ تین یا چار قطرے لیموں کے رس کے نچوڑ کر ڈالیں اور چہرے پر لگائیں اور صبح منہ دھو لیں۔

    ۔3 بادام، ہلدی اور چاول پیس کر ان میں تھوڑا سا دودھ شامل کر لیں۔ پھر چہرے پر لگائیں چند دنوں میں فرق محسوس ہوگا۔

    4- سرسوں کی کھل میں سنگترے اور لیموں کے چھلکے ملا کر ابٹن بنا لیں روزانہ چہرے پر لگائیں۔ سانولا پن دور ہو جائے گا۔

    آردر

    b

    c