• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    سوزاک کا گھریلو علاج

    a

    پیشاب کے جل کر آنے کو اور سوزاک پیشاب کے ہمراہ پیپ یا خون درد سے آنے کو کہتے ہیں

    اس کے کئی اسباب ہیں۔

    سب سے بڑا سبب تو سوزاک کی مریضہ سے جماع کرنا ہی ہے البتہ گرم چیزوں کا استعمال اور حائضہ عورت سے جماع کرنا بھی ہے۔

    نسخہ

    پھٹکڑی بریاں                      چار گرام

    تخم الائچی خورد                  چار گرام

    کاٹھی بیری کے پتے               پانچ عدد

    تینوں چیزوں کو خوب ہی باریک پیس کر قدرے گائے کا مکھن ملا کر چٹائیں اس سے انشاء اللہ سوزاک کو سات دن میں فائدہ ہو جائے گا۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.