• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    سوتے میں پیشاب کی بیماری کا مفید علاج

    a

    جامن کی گٹھلیاں خشک
    سفید تِل
    یہ دونوں برا بر وزن میں لیں اور ان کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ بچوں کو صبح و شام ایک چائے کا چمچ کھلائیں۔
    اس سے بچوں میں مثانے کی کمزوری ختم ہو جائے گی۔
    رات کو بچوں کا جو پیشاب نکل جا تا ہے وہ اس کے
    استعما ل سے ٹھیک ہو جائے گا۔ اگر آپ بڑی عمر کے ہیں
    یا نو جوان ہیں اور آپ کو مثانے کی کمزوری کا سامنا ہے تو آپ بھی صبح و شام ایک چائے کا چمچ تازہ پا نی کے ساتھ
    استعما ل کریں ۔
    اگر آپ کے جسم میں گر می ہے تو پھر آپ تل نہ ڈالیں اور صرف جامن کی گٹھلیاں کو پیس کر استعمال کریں۔
    بچوں کو اگر استعمال کے وقت یہ کڑوا لگے تو تھوڑی سی مصری اس میں شامل کر سکتے ہیں۔
    کم از کم یہ نسخہ ایک ما ہ تک ضرور استعمال کریں ۔
    انشاء للہ آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔

    آردر

    b

    c