• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    سفید زیرے سے نسوانی حسن میں اضافہ

    a

    خوراک میں سفید زیرے کا استعمال چھاتیوں کے حجم میں اضافے کا ایک اور دیسی ٹوٹکا ہے۔

    تو جو لڑکیاں چھوٹی چھاتیوں کی وجہ سے پریشان ہیں وہ اپنی خوراک میں سفید زیرے کا ستعمال زیادہ کریں۔

    چونکہ یہ ایک دیسی نسخہ ہے اور قدرتی طور پر چھاتیوں کو بڑھاتاہے۔

    اس کے کوئی ضمنی اثرات کا خطرہ نہیں ہے اور نہ ایک موثر ایک طریقہ ہے۔

    تیل کی مالش

    چھاتیوں کے حجم میں اضافے کا ایک طریقہ نیم گرم تیل کی مالش بھی ہے۔

    ایسی خواتین جو اپنے نسوانی حسن میں اضافے کی خواہش مند ہوں وہ نیم گرم تیل سے روزانہ اپنی چھاتیوں کی مالش کریں۔ آپ کی چھایتوں کے ملسز اور عضلات کو بلکل اسی طرح پھیلتے ہیں جس طرح ورزش سے جسم کے باقی پٹھے پھیلتے ہیں۔

    یہ دو نسخے جن کے استعمال سے نسوانی حسن میں اضاجہ کیا جا سکتا ہے مگر کسی بھی سنخے کو حس سے زیادہ استعمال نہ کریں اور بے صبری کا مظاہرہ نہ کریں۔

    اور نہ ہی مایوس ہوں کیونکہ جسم کے کسی بھی حصے کو بڑھنے میں کچھ وقت لگتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c