• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    سفید بالوں سے مکمل نجات

    a

    بالوں کو سفید ہونے اور جھڑنے سے بچا نے کے لیے

    ۔1 سیکا کائی، ماش کی دال اور میتھی سل پر باریک
    پیس کر اُ س سے سر دھو یا جائیاس سے نہ صرف آپ کے
    بال سفید ہو بند ہو جائیں گے بلکہ بال گر نا بھی بند ہو جائیں گے۔

    ۔2 ناریل کے تیل اور کڑی پتے کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو قدرتی طریقے سے سیا ہ کر سکتے ہیں۔
    ایک بڑا چمچ ناریل کا تیل کسی بر تن میں ڈالیں اور اس میں کچھ کڑے پتے ڈالیں۔
    اس کے بعد انہیں تب تک ابالیں جب تک پتے سیا ہ نہ ہو جائیں۔
    اب اس محلول کو چھان لیں اس تیل کو سر میں لگانے کے ایک گھنٹے بعد سر دھو لیں۔
    یہ عمل ہفتے میں دو بار کرنے سے بال سفید نہیں ہوں گے۔

    آردر

    b

    c