• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    سالن سے مرچوں کا اثر کم کرنا

    a

    سالن میں غلطی سے زیادہ نمک ڈل جائے تو پریشان نہ ہوں، اس میں صرف ایک چھلا ہوا آلو ڈال دیں وہ تمام اضافی نمک جذب کر لے گا۔*

    اگر سالن میں مرچیں زیادہ پڑ جائیں تو اس میں گرم مسالا سارا نہ ڈالیں بلکہ صرف دار چینی ، سفید زیرہ، بڑی الائچی اور ایک عدد لونگ پیس کر ڈال دیں۔
    سیا ہ زیرہ اور سیا ہ مرچ نہ ڈالیں۔ جب خوشبو اٹھے تو مناسب مقدار میں گھی نتھار کر الگ کر لیں۔

    آردر

    b

    c