• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    زیتون اور نمک کے فوائد

    a

    زیتون کے تیل میں تھوڑا سا نمک ملا کر آپ اس سے ایسا فائدہ اٹھا سکتے ہیں کہ جان کر

    آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔

    اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو انسان بے بس ہو جاتا ہے اور اس سے نجات کے لیے کئی طرح کے

    ٹوٹکے بھی آزماتا ہے لیکن اگر آپ یہی کام زیتون کے تیل میں نمک ملا کر کیں تو آپ کو سکون مل جائے گا۔

    ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور 20 بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے اچھی طرح سیل کرکے

    دو دن تک پڑا رہنے دیں۔

    اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں اور صرف 10 دن میں آپ کی تمام دردیں ٹھیک ہو جائیں گی۔

    آرڈر

    b

    c