• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    زبان بندی

    a

    شادی کی چھٹی سالگرہ پر کراچی کا ایک جوڑا تفریح کے لئے پہلی مرتبہ سوات گیا۔سوات کی خوبصورتی سے دونوں بہت خوش تھے۔ وادی کا لام پہنچے تو بیوی نے کہا کہ یہاں کی مسحور کن فضا حسین مناظر نے تو میری زبان گنگ کر دی ہے۔ شوہر نے کہا۔میرا خیال ہے ہم گلشن والا فلیٹ بیچ کر یہیں ایک مکان بنا لیتے ہیں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.