• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    ریشمی فرائی کلیجی

    a

    اجزاء
    مٹن کلیجی —— ایک پاؤ
    کچا پپیتا —— تین کھانے کے چمچ
    گرم مصالحہ —- آدھا کھانے کا چمچ
    نمک —— حسب ضرورت
    لال مرچ پسی ہوئی —— ایک کھانے کا چمچ
    لہسن ادرک پیسٹ —— ایک کھانے کا چمچ
    سرکہ —— دو کھانے کے چمچ
    تیل —– چھ کھانے کے چمچ
    ہرا دھنیا٬ ہری مرچ —— گارنش کے لیے

    ترکیب
    کلیجی کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ کر اچھی طرح دھو لیں- پھر اس میں سوائے تیل کے تمام مصالحے لگا کر دو گھنٹے میرینٹ کرلیں- فرائی پین میں تیل ڈال کر ہلکا گرم کریں پھر اس میں مصالحہ لگی تمام کلیجی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں- کلیجی گل جائے تو اچھی طرح اتنا فرائی کریں کہ تیل اوپر آجائے- سرونگ ڈش میں نکال لیں- ہری دھنیا اور ہری مرچ باریک کتر کے ڈال دیں منفرد ریشمی فرائی کلیجی تیار ہے

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.