• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    روسٹ مٹن

    a

    اجزاء
    گوشت سپر ——- آدھا کلو
    لہسن ادرک پیسٹ —— دو کھانے کے چمچ
    دہی —— چار کھانے کے چمچ
    کالی مرچ —— ڈیڑھ کھانے کا چمچ
    بیسن —– دو کھانے کے چمچ
    کچا پپیتا —— دو کھانے کے چمچ
    پیاز —– ایک عدد
    تیل —— آدھا کپ
    ہرا دھنیا —— حسب ضرورت
    ہری مرچ —— دو کھانے کے چمچ
    نمک —— حسب ذائقہ

    ترکیب
    گوشت کو دھو کر اس میں کچا پپیتا پسا ہوا٬ ادرک لہسن پیسٹ٬ نمک٬ کالی مرچ ٬ بیسن اور دہی ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-
    تیل میں پیاز کو براؤن کر کے چورا کر کے گوشت میں ملا دیں- ہرا دھنیا اور ہری مرچ بھی پیس کر ملا دیں-
    مزید ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے دیں پھر اوون کو پہلے سے گرم کے ایک سو اسی ڈگری پر بیس سے پچیس منٹ تک مٹن کو روسٹ کرلیں – گولڈن ہوجائے تو نکال لیں- لیمن سلاد اور ہری چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.