• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    رنگ گو را کر نے کا طریقہ

    a

     پودینے کی پتیاں لے کر انہیں ابال کر ان کا پانی ٹھنڈا کر کے نہار منہ استعمال کریں۔
    گا جر کا جوس اور گاجر کھانے سے بھی رنگ سرخ و سفید ہو تا ہے۔
    کسی بر تن میں پانی اُ بال لیں۔ پھر اس پانی کی بھاپ اپنے چہرے پر لیں۔
    اس سے چہرے کے مسام بھی کھلتے ہیں اور چہرہ صاف و شفاف اور رنگ گو را ہو جاتا ہے۔
    لیموں کا رس چہرے پر ملنے سے بھی رنگ گو را ہو تا ہے۔

    آردر

    b

    c