• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    رنگ گورا کرنے کے آسان طریقے

    a

    پودینے کی پتیاں لے کر انہیں ابال کر ان کا پانی ٹھنڈا کر کے نہار منہ استعمال کریں۔

    دو عدد گاجر ایک عدد چقندر اور آدھے لیموں کا عرق نکال لیں اور ہردوسرے روز استعمال کریں۔

    لیموں کا عرق چہرے پر ملنے سے چہرہ صاف ستھرا اور گورا ہو جاتا ہے۔

    کسی برتن میں پانی ابالیں اور اس پانی کی بھاپ اپنے چہرے پر لیں۔ اس سے چہرے کے مسام کھلتے ہیں اور چہرے کا رنگ گورا ہو جاتا ہے۔

    بیسن میں ذرا سی ہلدی ڈال دیں اور اس میں سرسوں کا تیل ملا لیں اس مرکب کو روزانہ چہرے پر استعمال کرنے سے آپ کی جلد میں نکھار آ جائے گا۔

    آرڈر

    b

    c