• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    رنگ گورا کرنے کا طریقہ

    a

    رنگ گورا گرنے کے لئے ہم نت نئی پروڈکٹس کااستعمال کرتے رہتے ہیں لیکن کوئی خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آتے آج ہم آپ کو ایسے گھریلو رنگ گورا کرنے والی کریم بنانا سکھا رہے جو نہ صرف آپ کی رنگت کو گورا کرے گی بلکہ آپ کے پیسوں کی بھی بچت ہوگی ۔
    ایک عدد گاجر، ایک عدد چقندر، ایک عدد سیب چھلکے اُتار کرنہا ر منہ کھائیں ایک مہینے میں آپ کی رنگت گوری ہوجائے ۔
    اس کے علاوہ
    حسن یوسف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
    صندل پاﺅڈر۔۔۔۔۔۔دس گرم
    اکاش بیل ۔۔۔۔۔دس گرام
    سمندر ی جھاگ۔۔۔۔دس گرام
    اُبٹن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوگرم
    روغن خس۔۔۔۔۔۔۔ بیس ملی گرام
    گل انار ۔۔۔۔۔۔۔دس گرم
    تمام اجزاءکا مکسچر بنا کر دودھ میں شامل کرکے پیسٹ بنا لیں اور اپنے جسم پر لگائیں تقریباً بیس منٹ بعددھولیں آ پ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

    آردر

    b

    c