• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    رنگ گورا کرنے کا طریقہ

    • a
    • اجزاء
    • اسٹرابیریز 6 عدد
    • عرقِ گلاب ایک کپ
    • دہی چار کھانے کے چمچ
    • بادام کا چورا چار کھانے کے چمچ
    • صندل پاؤڈر چار چائے کے چمچ (اُبٹن پاؤڈر مِکس کیا ہوا)
    • گلِ یاسمین چار کھانے کے چمچ
    • مُلتانی مٹی چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
    • میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے (مٹر برابر)
    • ترکیب
    • عرقِ گلاب، دہی، بادام کا چورا، صندل پاؤڈر (اُبٹن پاؤڈر مکسچر کے ساتھ)، گلِ یاسمین، مُلتانی مٹی کو بلینڈر میں شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔
    • اب اسٹرابیریز اور میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے مٹر کے برابر کے شامل کریں اور بلینڈ کرلیں۔
    • پھر اس کریم کو پیالے میں نکالیں اور فریج میں گاڑھی ہونے کے لئے رکھ دیں۔
    • اب آپ اس کریم کو بُرش کی مدد سے اپنے جسم پہ لگا سکتے ہیں۔
    • (اگر کریم زیادہ جم جائے تو اسے تھوڑا سا گرم کرکے پگھلا لیں۔)

    آردر

    b

    c