• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    دیسی گھی کی پہچان

    تھوڑا سا گھی لے کر چھوٹی سی شیشی میں ڈآل کر اسے گرم پانی کے برتن میں رکھ کر پگھلا ئیں۔ پھر اس میں دوتین قطرے شورے کے تیزاب کے ڈال دیں اگر گھی خالص ہوگا تو اس کا رنگ تبدیل نہیں ہوگا اگراس گھی میں بناسپتی گھی کی ملاوٹ ہوگی تو اس کا رنگ گہرا زرد پڑجائے گا۔ چربی ہونے کی صورت میں اس کا رنگ نارنجی اور اگر موم کی ملاوٹ ہوگی تو زرد مائل ہوجائے
    گا۔

    آردر