• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    دھوپ کی وجہ سے جھلسی رنگت کے لیے

    a

    ٹماٹر کا رس چار کھانے کے چمچ اور بالائی دو کھانے کے چمچ لیں۔

    ان دونوں کا مکسچر بنا لیں۔

    اب اس مکسچر کو گردن اور چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد دھو لیں۔ ایک ہفتہ یہ عمل کریں۔

    دودھ میں لیموں کا رس ملا کر رات کو لگا لیں۔ صبح اٹھ کر دھو لیں۔ گردن کا رنگ چہرے کے ہم رنگ ہو جائے گا۔

    مختلف قسم کے پھلوں کا رس بطور ماسک استعمال کریں۔ گردن کے ساتھ ساتھ چہرے کی رنگت میں بھی نکھار پیدا ہوگا۔

    ہائیڈروجن، امونیا اور صابن کا چورا مکس کر کے ان کا جھاگ بنا لیں اور گردن پر لگا لیں۔

    پندہ منٹ لگا رہنے دیں پھر دھو لیں۔ گردن کی رنگت بحال ہو جائے گی۔

    آرڈر

    b

    c