• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    دھاگہ کباب

    a

    اجزاء
    بیف لیگ اسٹرپس —— ایک کلو
    دہی ——- ایک کپ
    کچا پپیتا —— آدھا کپ
    تیل —– ایک تہائی کپ
    نمک —— ایک چائے کا چمج
    لہسن —– ایک کھانے کا چمچ
    ادرک —— ایک کھانے کا چمچ
    ہلدی —– آدھا چائے کا چمچ
    چلی پاؤڈر —– دو کھانے کے چمچ
    گرم مصالحہ —– دو کھانے کے چمچ
    کوئلہ —– ایک ٹکڑا

    ترکیب
    کباب کے تمام اجزاﺀ کو مکس کرلیں-
    اس کے بعد 6 سے 8 گھنٹے تک میری نیٹ کر کے چھوڑ دیں-
    گوشت کو سیخوں میں پروئیں-
    اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر چولہے پر 15 منٹ کے لیے پکا کر اتار لیں- دھواں دے کر پیش کریں

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.