• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    دنیا کا سب سے بڑا خرگوش

    a

    دنیا کا سب سے لمبا اور وزنی خرگوش ہونے کا اعزاز ممکنہ طور پر برطانیہ کے جیف نامی خرگوش کو ملنے والا ہے-

    Darius اس خرگوش کی مالکن کے مطابق یہ خرگوش انتہائی تیزی کے ساتھ بڑا ہورہا ہے اور جلد ہی اپنے باپ

     کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا جسے اس وقت دنیا کا سب سے بڑا خرگوش ہونے کا اعزاز حاصل ہے-

    اس خرگوش کی خوراک بھی انتہائی حیرت انگیز ہے- اس خرگوش کی خوراک پر سالانہ 7 سے 8 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں- یہ خرگوش سال بھر میں 2 ہزار گاجریں اور 700 سیب کھا جاتا ہے-

    اس خرگوش کا وزن 22 کلوگرام جبکہ لمبائی 4 فٹ 5 انچ ہے-

    خرگوش کو مذکورہ اعزاز دلوانے کے لیے گںیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کیا گیا ہے تاہم ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا-

    آرڈر

    b

    c