• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    دماغ کو کمپیوٹر سے بھی تیز کرنے کا نسخہ

    a

    اجزاء

    مغز بادام میٹھا              250گرام

    مغز چلغوزہ                  60 گرام

    مغز تخم کدو میٹھا          60 گرام

    تخم خشخاش سفید           60 گرام

    مغز چرونجی                60 گرام

    شکر سفید                     1500 گرام

    ترکیب تیاری

    شکر سفید کو پانی میں حل کر کے چھانیں اور عرق گلاب 125 ملی لیٹر میں ملا کر گاڑھا قوام کر لیں اور تمام مغزیات پیس کر ملا دیں تھوڑا سا گھی بھی ملا لیں۔

    مقدار خوراک

    پچیس گرام سے پچاس گرام تک صبح نہار منہ ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ

    فائدہ

    مقوی باہ ہے دماغ کو طاقت دیتا ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے اور دماغ کو طاقت دے کر یاداشت تیز کرتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c