• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    دماغ تیز کرنے کا سنخہ

    a

    مغز بادام              250 گرام

    مغز چلغوزہ            60 گرام

    مغز تخم کدو میٹھا        60 گرام

    تخم خشخاش سفید         60 گرام

    مغز چرونجی              60 گرام

    شکر سفید                    1500 گرام

    ترکیب تیاری

    شکر سفید کو پانی میں حل کر کے چھانیں اور عرق گلاب 125 ملی لیٹر میں ملا کر گاڑھا قوام کر لیں اور تمام مغز یات پیس کر ملا دیں تھوڑا ساگھی بھی ملا لیں۔

    مقدار خوراک

    پچیس گرام سے پچاس گرام تک صبح نہار منہ ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

    فائدہ

    مقوی باہ ہے دماغ کو طاقت دیتا ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے۔ دماغ کو طاقت دے کر یاداشت تیز کرتا ہے۔

    آردر

    b

    c