• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    دماغی کمزوری کا بہترین علاج

    a

    اب کوئی بچہ فیل نہیں ہو گا
     سات عدد بادام اور سات عدد کشمش
    رات کو پانی میں بھگو دیں اور بر تن کو ڈھک کر رکھ دیں۔
    صبح نہار منہ بادام چھیل کر کشمش کے ساتھ نو ش فر ما لیں۔
    انشاء اللہ دو سے تین ما ہ استعمال سے د ما غ کی کمزوری ختم ہو جائے گی۔

    دماغی کام کر نے والے افراد کے لیے شہد کا استعمال بہترین ٹانک ہے ۔
    دودھ میں شہد ملا کر پینے سے حافظہ بہتر ہو جا تا ہے اوردماغ کو قوت حاصل ہو تی ہے۔

    کھا نا کھانے سے بیس منٹ پہلے ایک یا دو سیب لے کر چھلکے سمیت کھا لیں ۔
    انشاء اللہ چند روز میں ضعف دماغ کی شکا یت دور ہو جائے گی۔

    آردر

    b

    c