• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    دس دانے روزانہ جو مرد کو کریں توانا

    a

    دماغ اور آنکھوں کی صحت کے لیے بادام کا استعمال بہت مقبول ہے لیکن سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بادام مردانہ تولیدی صحت سپرم کی تعداد اور کوالٹی میں بھی اضافہ اور بہتری پیدا کرتے ہیںَ

    اٹلی کے شہر تورنید میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے تحقیق کے بعد کہا کہ اگرچہ متعدد قسم کے گری دار میوہ جات کو مردانہ صحت کے لیے مفید پایا گیا لیکن بادام خاص طور پر مفید ثابت ہوا اور روزانہ دس بدام کھانے سے واضح نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

    ماہرین نے بادام کے ساتھ اخروٹ، ہیزل نٹ اور منگ پھلی کے استعمال کو بھی مفید قرار دیا ہے۔ مردانہ صحت کے لیے روغن مچھلی اور گری دار میوہ جات کو مفید بنانے میں پولی انسٹریٹڈ چکنائی کا اہم کردارہے جو جسم کو اہم غذائی اجزاء فراہم کرنے کے علاوہ انفیکشن سے بچنے میں بھی مدد دیتی ہے۔

    آرڈر

    b

    c