• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    دانتوں کو چمکائیں

    a

    خبصورتی میں اضافہ کرن کے لئے دانتوں کو موتیوں کی مانند چمکا نا ضروری ہے ۔ سب سے پہلے برش کو لیموں کے رس میں بھگوئیں اور اس کے بعد سوڈابائی کاربونیٹ میں ڈبو ئیں اب اپن دانت برش کریں۔

    آپ کے دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگیں گے۔ کڑوے تیل میں نمک ملا کر دانت صاف کریں اس طرح بھی چمک پیدا ہو جائے گی۔ اگر آپ تیل کی بوسے ہچکچاہٹ محسوس کریں تو اس کے بعد کو اچھا سا منجن یا ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.